Posts

Beggars174

 پاکستان کے کرائم منسٹر مسٹر مقصود چپڑاسی صاحب عالیہ اور عظمٰی کے ساتھ گٹھ جوٖڑ کے نتیجے میں اپنی حکومت بنانے میں کامیاب تو ہو گئے ہیں۔مگر حکومت چلانا ان کے بس کے باہر لگ رہا ہے۔حالانکہ اپنے خریدے ہوئے میڈیا چینلز کے ذریعے وہ کافی پھرتیاں دکھا رہے ہیں۔مگرعوام کی حمایت انہیں حاصل نہیں ہو سکی۔سوائے کچھ چور اچکوں کے یا پھر بھکاری ایسوسی ایشن کے ممبرزکےکے. آج کرائم منسٹر کے 3 گھروں کو کرائم منسٹر ہاؤس کا درجہ دے دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ سنا ہے وہ 4 سال کے عرصے کے بعد گورنمنٹ کے پیسوں سے اپنی فیملی اور چور اچکوں کے ٹولے کے ساتھ عمرہ بھی کر آئے ہیں۔کیسی عجیب بات ہے کہ حکومت میں نہ ہوں تو کوئی حج ،عمرہ نہیں کرتے اور حکومت ملنے کے ایک دن میں ہے ان کے اندر کا میر جعفر جاگ گیا اور وہ عمرے پر چلے گئے۔ کرائم منسٹر کی کل کی تقریرمیں تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافےکا دعوُی کیا گیا تھا۔اور آج اپنی حکومت کے پہلے ہی دن اسمبلی میں کیے گئے اپنے وعدے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بجٹ میں دیکھا جائے گا۔اس بات سے آپ ان کی خدمت کا اندازہ کر سکتےہیں۔اپنی حکومت کے پہلے ہی دن چینی نو روپے...

آخر عمران خان نے اتنی خاموشی سے وزیراعظم ہاؤس کیوں چھوڑدیا؟

کل رات میں نے اک خواب دیکھا۔وزیراعظم عمران خان،جنرل باجوہ صاحب،آئی ایس آئی کے چیف اور ڈی جی آئی ایس پی آرا آپس میں میٹنگ کررہے تھے۔ اس میٹنگ کا ایجنڈہ یہ تھا کہ کیسے عمران خان کی حکومت بچائی جائے اور اگلے پانچ سال کے لیے بھی عمران خان کی حکومت ہی عوامی طاقت سے لائی جائے۔ ہر ایک کا اپنا نقطہ نظر تھا۔وزیراعظم عمران خان صاحب چاہتے تھے کہ فوج اس بیرونی مداخلت پر کھل کر خان صاحب کا ساتھ دے۔اور اس ہارس ٹریڈنگ پر بیان دے۔جنرل باجوہ صاحب کا خیال تھا کہ کہ اگر ہم نے ایسا کیا تو پی۔ڈی۔ایم کا یہ بیانیہ کہ عمران خان کو فوج لائی ہے،کومزید تقویت ملے گی۔اور عمران خان اپنی موجودہ بڑھتی ہوئی مقبولیت کھو دیں گے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے جنرل باجوہ سے کہا کہ سر آپ کی بات درست ہے مگر کیا ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ ہم تمام منحرف ارکان اور پارٹیوں کے  ایم این ایز کی پیسے لینے کی ویڈیوز بمعہ ثبوت عدالت میں پیش کردیں۔اور شہباز شریف اور حمزہ کے کیسز میں انہیں عدالت سے ریلیف نہ ملنے دیں۔سارےثبوت نیب اور ایف آئی کے وکلاء کو فراہم کر دیے جائیں ۔ثبوت دیکھنے کے بعد تو عدالت ان کی ضمانت ضبط کر دے گی۔ مارخور اک سائیڈ ...