Beggars174
پاکستان کے کرائم منسٹر مسٹر مقصود چپڑاسی صاحب عالیہ اور عظمٰی کے ساتھ گٹھ جوٖڑ کے نتیجے میں اپنی حکومت بنانے میں کامیاب تو ہو گئے ہیں۔مگر حکومت چلانا ان کے بس کے باہر لگ رہا ہے۔حالانکہ اپنے خریدے ہوئے میڈیا چینلز کے ذریعے وہ کافی پھرتیاں دکھا رہے ہیں۔مگرعوام کی حمایت انہیں حاصل نہیں ہو سکی۔سوائے کچھ چور اچکوں کے یا پھر بھکاری ایسوسی ایشن کے ممبرزکےکے.
آج کرائم منسٹر کے 3 گھروں کو کرائم منسٹر ہاؤس کا درجہ دے دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ سنا ہے وہ 4 سال کے عرصے کے بعد گورنمنٹ کے پیسوں سے اپنی فیملی اور چور اچکوں کے ٹولے کے ساتھ عمرہ بھی کر آئے ہیں۔کیسی عجیب بات ہے کہ حکومت میں نہ ہوں تو کوئی حج ،عمرہ نہیں کرتے اور حکومت ملنے کے ایک دن میں ہے ان کے اندر کا میر جعفر جاگ گیا اور وہ عمرے پر چلے گئے۔
کرائم منسٹر کی کل کی تقریرمیں تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافےکا دعوُی کیا گیا تھا۔اور آج اپنی حکومت کے پہلے ہی دن اسمبلی میں کیے گئے اپنے وعدے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بجٹ میں دیکھا جائے گا۔اس بات سے آپ ان کی خدمت کا اندازہ کر سکتےہیں۔اپنی حکومت کے پہلے ہی دن چینی نو روپے مہنگک،نیب افسر کرائم منسٹر کے کرپشن ریفرنس کا ریکارڈ چوری کرتے دھر لیا گیا اور کرائم منسٹر مقصود چپڑاسی صاحب کی تین رہائشگاہوں کو کرائم منسٹر ہاؤس کیمپ آفس کا درجہ دے دیا گیا۔حکومت میں آتے ہی ان کی عیاشیاں اور رعونت کھل کر سامنے آ رہی ہے۔آج چار سال بعد لاہوریوں نےشاہی سواری کی رخصتی کے لیے سڑکوں پر انتظار کیا۔تو دوسری طرف میریٹ ہوٹل میں بھکاریوں کے غدار ساتھیوں نے ایک بزرگ شہری کو بے دردی سے مارا۔
حکومت کے پہلے دن ہی کرائم منسٹرمقصود چپڑاسی صاحب نے اپنے سے بڑے بھکاری اور اُس کے سمدھی کے پاسپورٹ ٹجدید کے احکامات دے دیے ہیں۔ایک حکومتی ارکان نے کہا ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے ہے 4 سے چھے ماہ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دے سکتےاور ای۔وی۔ایم مشین کیساتھ ساتھ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق بھی چھین لیا جائے گا۔
برطانیہ جو کہ جمہوریت کا علمدار سمجھا جاتا ہے۔اس کے وزیراعظم بورس جانسن نے صرف کرونا کے توڑے ہیں تو پوری دنیا کا میڈیا اس پر شور مچا رہا ہے جبکہ دوسری طرف ہمارے کرائم منسٹر کے Sop's
اوپر 40 ارب روپے کے کرپشن کے چارجز ہیں ان کی اسی خوبی کی وجہ سے عالیہ اورعظمُی نے اپنی چھتر سائے میں خود ایک بھکاری کو کرائم منسٹر بنایا ہے۔
آج جب پرانے پاکستان کے کرائم منسٹر نے نئے پاکستان کے کرائم منسٹر سے پرائم منسٹر ہاؤس کا پاسورڈ پوچھا تو انہیں بتا یا گیا کہ اسکا پاسورڈ ھے
BEGGARS174
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقصود چپڑاسی مردہ باد
Comments
Post a Comment